ابنا: "بچوں کو بچاؤ"نامی تنظیم کے جائزے کے مطابق ان یتیم بچوں میں 37 فیصد ایسے ہیں کہ وہ گذشتہ 20 سالوں کے اندر مسلح جھڑپوں میں ماں یا باپ یا دونوں سے محروم ہوچکے ہیں- جائزے کے مطابق کشمیری عوام ہندوستان کو قابض حکومت کے طور پر جانتے ہیں اور عام شہریوں کے قتل عام کا الزام اس ملک پر عائد کرتے ہیں- اس رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی حکومت کے خلاف جاری تحریک کے دوران 1989ء سے ابتک جموںوکشمیر میں 47ہزار سے زائد مسلمان مارے گئے ہیں......../169
14 جون 2012 - 19:30
News ID: 322421
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2لاکھ سے زائد بچے یتیم ہیں جن میں 40فیصد بچوں کے یتیم ہونے کی وجہ علاقے میں مسلح جھڑپیں ہیں-